25-12-2024
پارلیمنٹ کے سرمائی سیشن میں وزیر داخلہ امیت شاہ نے امبیڈکر کے تعلق سے اور کرناٹکا اسمبلی سیشن میں کاونسل کے رکن سی ٹی روی نے وزیر لکشمی ہیبالکر کے بارے میں جو ہتک آمیز تبصرے کیے تھے ، اس کی مذمت کرتے ہوئے اڈپی سمیت ریاست کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے ۔
View more
25-12-2024
دہلی پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر دیویندر یادو کی قیادت میں آج صدر جمہوریہ کے نام ریجنل ڈسٹرکٹ آفیسرز کو ایک ڈیمانڈ لیٹر پیش کیا گیا، جس میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے استعفیٰ کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
View more
24-12-2024
ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کے بارے میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے حالیہ بیان پر بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) نے منگل کے روز اتر پردیش بھر میں احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ احتجاج پارٹی کی سربراہ مایاوتی کی ہدایت پر کیا جا رہا ہے اور اس دوران بی ایس پی کارکن مقامی دفاتر، سڑکوں اور عوامی مقامات پر مظاہرے کریں گے۔
View more
21-12-2024
مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کے ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کے بارے میں دیے گئے بیان پر ملک بھر میں ہنگامہ جاری ہے، اور اس کا اثر اب شاہ کی آبائی ریاست گجرات میں بھی نظر آ رہا ہے۔ گجرات بار کونسل (بی سی جی) کے احمد آباد سے تعلق رکھنے والے رکن پریش واگھیلا نے اعلان کیا ہے کہ وہ 30 دسمبر کو بی سی جی کے زیر اہتمام منعقد ہونے والی عوامی تقریب کی مخالفت کریں گے۔ اس تقریب میں امیت شاہ کو مہمان خصوصی کے طور پر
View more
19-12-2024
بابا صاحب امبیڈکر کی توہین کے معاملے پر وزیر داخلہ امت شاہ اور ان کی پارٹی بی جے پی کو شدید تنقید کا سامنا ہے۔ اس مسئلے پر پارلیمنٹ سے لے کر عوامی سطح تک مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ اپوزیشن نے امت شاہ سے ان کے بیان پر معافی مانگنے اور استعفیٰ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ اس دوران کانگریس نے بی جے پی اور مرکزی حکومت پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے ان کے رویے کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy