18-12-2024
ہندوستان کے مایہ ناز آف اسپنر روی چندرن اشون نے انٹرنیشنل کرکٹ سے اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ اعلان انہوں نے گابا میں ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے گئے ٹیسٹ میچ کے بعد کیا۔ اشون کا شاندار کرکٹ کیریئر ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، جس میں انہوں نے ٹیسٹ کرکٹ میں 537 وکٹیں حاصل کیں اور 3503 رنز بھی اپنے نام کیے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy