19-01-2025
’’بہار ہمیشہ سے ایک انقلابی ریاست رہی ہے، اور ملک میں ہر بڑی تبدیلی یہیں سے شروع ہوتی ہے۔ آئندہ اسمبلی انتخاب بہار میں ہوگا، اور یہ نظریات کی لڑائی ہے۔ آپ سب کانگریس کے ببر شیر ہیں، ہمیں آر ایس ایس-بی جے پی کے نظریات کو شکست دینی ہے۔ انڈیا اتحاد متحد ہو کر بی جے پی-آر ایس ایس کو ہرائے گا۔‘‘
View more
30-12-2024
70ویں بی پی ایس سی پریلیمنری امتحان کی منسوخی کے مطالبے پر احتجاج کرتے ہوئے اتوار کو پٹنہ میں مظاہرہ کر رہے امیدواروں پر پولیس نے لاٹھی چارج کیا تھا۔ اس کے ردعمل میں، آج (30 دسمبر) مختلف طلبا تنظیموں اور لیفٹ پارٹیوں نے امیدواروں کی حمایت میں بہار کے مختلف علاقوں میں ریل چکہ جام کیا، جس کے تحت دربھنگہ سمیت کئی مقامات پر ٹرینوں کو روکا گیا۔
View more
26-12-2024
بہار میں بی پی ایس سی کے 70ویں مشترکہ ابتدائی امتحان کی منسوخی کے لیے طلبا کا احتجاج مسلسل جاری ہے۔ طلبا کا الزام ہے کہ امتحان کے سوالات کے افشاء کے معاملے میں کمیشن قصوروار ہے۔ اس احتجاج کو اپوزیشن جماعتوں کی سیاسی حمایت بھی حاصل ہو رہی ہے، جس سے معاملہ مزید سنگین ہوتا جا رہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy