27-01-2025
ہندوستان میں کسانوں کی بدحالی کسی سے چھپی نہیں، لیکن بعض خبریں ایسی ہوتی ہیں جو ہوش اڑا دیتی ہیں۔ حالیہ واقعے میں ایک کسان نے سبزی منڈی میں ایک کوئنٹل ٹماٹر فروخت کیا اور بدلے میں صرف 20 روپے کمائے۔ کئی ہفتوں کی محنت اور جدوجہد کے بعد ہاتھ میں آئی یہ قلیل رقم کسانوں کی حالت زار کا المیہ بیان کرتی ہے۔
View more
04-01-2025
منی پور کے کانگ پوکپی ضلع میں جمعہ کی شام مشتعل ہجوم نے ایس پی آفس پر پتھراؤ اور پیٹرول بم سے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں ایس پی منوج پربھاکر سمیت کئی پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ حکام کے مطابق، کوکی برادری کا مطالبہ ہے کہ امپھال مشرقی ضلع کی سرحد پر واقع سیبول گاؤں سے سیکورٹی فورسز کو ہٹایا جائے۔
View more
30-12-2024
اتوار، 29 دسمبر کو پولیس نے بہار پبلک سروس کمیشن (بی پی ایس سی) کے کمبائنڈ (ابتدائی) مسابقتی امتحان (سی سی ای) کی منسوخی کا مطالبہ کرنے والے مظاہرین طلباء پر لاٹھی چارج کیا۔ پٹنہ کے جے پی گول چکر کے قریب ہوٹل موریا کے پاس احتجاج کر رہے امیدواروں کو منتشر کرنے کے لیے پولیس نے واٹر کینن کا بھی استعمال کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy