ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Tag: baghpat
    باغپت میں جین مذہبی تقریب کے دوران حادثہ، 7 افراد ہلاک، 40 زخمی

    باغپت میں جین مذہبی تقریب کے دوران حادثہ، 7 افراد ہلاک، 40 زخمی

    28-01-2025 
    اتر پردیش کے باغپت میں منگل کے روز جین مذہبی تقریب کے دوران ایک بڑا حادثہ پیش آیا۔ آدیناتھ بھگوان کے نروان لڈو پروگرام کے دوران لکڑی سے بنا مچان اچانک گر گیا، جس کے نیچے 50 سے زائد افراد دب گئے۔ اس حادثے میں 5 افراد کی موت ہوگئی، جبکہ 40 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں میں سے 20 کو ابتدائی علاج کے بعد اسپتال سے گھر بھیج دیا گیا، جبکہ باقی زخمیوں کا علاج جاری ہے۔