25-12-2024
بنگلہ دیش کی معزول وزیر اعظم شیخ حسینہ کی حوالگی کے بارے میں گزشتہ روز بنگلہ دیش نے ہندوستان کو ایک سفارتی نوٹ بھیجا، جس میں شیخ حسینہ کو بنگلہ دیش کے حوالے کرنے کا مطالبہ کیا گیا تاکہ ان کے خلاف مقدمات چلائے جا سکیں۔ وزارت خارجہ کے ذرائع نے اس نوٹ کی وصولی کی تصدیق تو کی، لیکن شیخ حسینہ کی حوالگی کے حوالے سے کوئی واضح بیان نہیں دیا۔
View more
22-12-2024
بنگلہ دیش کے انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل نے منگل کے روز معزول وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کے خلاف انسانیت کے خلاف جرائم کے الزامات کی تحقیقات کی مدت میں مزید دو ماہ کی توسیع کر دی۔ ڈیلی سٹار کے مطابق، ٹریبونل کے چیئرمین جسٹس غلام مرتضیٰ مجومدار کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے یہ فیصلہ سنایا۔ یہ الزامات جولائی اور اگست میں طلبہ کی قیادت میں ہونے والے مظاہروں کے دوران مبینہ نسل کشی کے واقعات سے متعلق ہیں،
View more
17-12-2024
کانگریس رہنما اور وائناڈ سے رکن پارلیمنٹ پرینکا گاندھی نے پیر کے روز لوک سبھا میں بنگلہ دیش میں اقلیتوں کے خلاف جاری تشدد پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ اس معاملے میں فوری مداخلت کرے اور ضروری اقدامات اٹھائے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy