ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Tag: Bills
    ایک ملک، ایک انتخاب: مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کا پہلا اجلاس آج، دو بل زیر بحث

    ایک ملک، ایک انتخاب: مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کا پہلا اجلاس آج، دو بل زیر بحث

    08-01-2025 
    'ایک ملک، ایک انتخاب'کے سلسلے میں بدھ کے روز مشترکہ پارلیمانی کمیٹی (جے پی سی) کا پہلا اجلاس منعقد ہوگا۔ اس اجلاس میں آئین کی 129 ویں ترمیم اور مرکزی زیر انتظام علاقے کے قانون میں ترمیمی بل 2024 پر تفصیلی بحث کی جائے گی۔ یہ اجلاس حکومت کے انتخابی اصلاحات کے منصوبے پر غور کرنے کے لیے بلایا گیا ہے تاکہ اراکین کو ان بلوں کی تفصیلات سے آگاہ کیا جا سکے۔