15-01-2025
شہر کے رویندرا سرکل پر مذہبی تقریب کے دوران اچانک ایک کار ہجوم میں گھس گئی جس کے نتیجے میں ایک لڑکی ہلاک ہوگئی اور دیگر 9 افراد زخمی ہوگئے ۔
View more
02-01-2025
شہر کی سڑکوں پر چلتی موٹر گاڑیوں میں آگ لگنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اس میں تازہ اضافہ کل شام پیش آئے ہوئے حادثے سے ہوا ۔ جس میں سڑک پر دوڑتی ہوئی ایک واکس ویگن کار میں اچانک آگ بھڑکی اور دیکھتے ہی دیکھتے پوری کار شعلوں میں گھر گئی ، جبکہ اس میں سفر کر رہے چاروں مسافر کسی بھی قسم کے جسمانی نقصان سے محفوظ رہے ۔
View more
28-12-2024
شہر کے بائی پاس روڈ پر پیش آئے ایک المناک حادثے میں تین افراد اس وقت ہلاک ہوگئے جب ان کی کار پارلڈکا جنکشن کے کے قریب بے قابو ہو کر کھائی میں گر گئی ۔
View more
28-12-2024
منگلورو سے کنداپور کی طرف سفر کر رہی ایک کار بے قابو ہو کر امبلپاڈی جنکش کے قریب اوور پاس کی تعمیر کے لئے کھودے گئے گڈھے کے اندر گر گئی ۔
View more
22-12-2024
جرمنی کے مشرقی شہر ماگڈبرگ میں ایک شخص نے کرسمس بازار میں لوگوں کے ہجوم پر گاڑی چڑھادی، جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہوگئے۔ یہ واقعہ کرسمس کے موسم میں ہونے والی ہلچل کے درمیان پیش آیا، جس سے علاقے میں افراتفری پھیل گئی۔ زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا ہے جبکہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔
View more
21-12-2024
مہنگائی کے موجودہ دور میں مڈل کلاس کے لیے ایک اور بری خبر سامنے آئی ہے۔ جیسلمیر میں جاری جی ایس ٹی کونسل کی 55ویں میٹنگ میں کئی اہم فیصلے متوقع ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق، میٹنگ سے جو خبریں سامنے آئی ہیں، وہ متوسط طبقے کے لیے کسی خوشخبری کا اشارہ نہیں دے رہی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy