18-01-2025
جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ اور سرائے کیلا سے بی جے پی کے رکن اسمبلی چمپئی سورین کی طبیعت جمعہ کو اچانک خراب ہو گئی۔ انھیں فوری طور پر جمشید پور کے ٹی ایم ایچ (ٹاٹا مین ہاسپیٹل) میں داخل کرایا گیا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق ان کی حالت اب پہلے سے بہتر ہے۔ ماہر ڈاکٹروں کی ایک ٹیم مسلسل ان کی صحت کی نگرانی کر رہی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy