ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Tag: CID
    سنتوش دیشمکھ قتل کیس: عدالت نے تین ملزمان کو 18 جنوری تک سی آئی ڈی کی تحویل میں دے دیا

    سنتوش دیشمکھ قتل کیس: عدالت نے تین ملزمان کو 18 جنوری تک سی آئی ڈی کی تحویل میں دے دیا

    05-01-2025 
    مہاراشٹر کے بیڑ ضلع کی عدالت نے 9 دسمبر کو قتل ہونے والے سرپنچ سنتوش دیشمکھ کے قتل کے معاملے میں گرفتار تین ملزمان کو 14 دن کے لیے سی آئی ڈی کی تحویل میں بھیج دیا ہے۔ عدالت نے فیصلہ کیا ہے کہ ان تینوں ملزمان کو 18 جنوری تک سی آئی ڈی کے حوالے رکھا جائے گا تاکہ تحقیقات کی جا سکیں۔
    کرناٹک: بی جے پی  سی ٹی روی کیس میں سی آئی ڈی تحقیقات کا اعلان

    کرناٹک: بی جے پی سی ٹی روی کیس میں سی آئی ڈی تحقیقات کا اعلان

    24-12-2024 
    کرناٹک کے وزیر داخلہ جی پر میشور نے منگل کو اعلان کیا کہ بی جے پی ایم ایل سی سی ٹی روی کے حالیہ واقعے کی سی آئی ڈی انکوائری کا حکم جاری کیا گیا ہے۔ وزیر نے کہا کہ اس معاملے کی تحقیقات کو بغیر کسی دباؤ یا مداخلت کے انجام دینے دیا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا، "میں نے سی آئی ڈی انکوائری کا حکم دیا ہے۔ جب تک تحقیقات مکمل نہیں ہوتیں، ہمیں اس پر کسی نتیجے پر پہنچنے یا بیان دینے سے گریز کرنا چاہیے۔"