27-01-2025
لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر اور کانگریس کے سینئر رہنما راہل گاندھی پیر کو مدھیہ پردیش کے مَہو پہنچے جہاں انہوں نے ’جئے باپو، جئے بھیم، جئے آئین‘ ریلی سے خطاب کیا۔ اس موقع پر کانگریس کے صدر ملکارجن کھرگے بھی ان کے ہمراہ تھے۔
View more
27-01-2025
کانگریس کے صدر ملک ارجن کھڑگے نے اتوار کے روز بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی قیادت والی مرکزی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے حکومت پر آئینی اقدار کو کمزور کرنے اور اقتصادی مسائل پر ناکامی کا الزام عائد کیا۔ کھڑگے کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت نے نہ صرف جمہوری اصولوں کو نقصان پہنچایا ہے بلکہ اقتصادی ترقی کے لحاظ سے بھی ملک کو مایوس کن نتائج دیے ہیں۔
View more
27-01-2025
کانگریس کے صدر ملکارجن کھرگے نے 76ویں یومِ جمہوریہ کے موقع پر حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ اپنے پیغام میں انہوں نے الزام لگایا کہ موجودہ حکومت جمہوری اقدار کو کمزور کر رہی ہے اور آئینی اداروں کی خودمختاری پر حملے ہو رہے ہیں۔
View more
18-12-2024
میں سب سے پہلے آئین سازوں کی بصیرت کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں۔ ایک نوجوان رکن پارلیمان کے طور پر، میں اپنی امیدوں کو آئین کے اصولوں سے جوڑ کر یہ کہنا چاہتی ہوں کہ آج ملک میں دلت، اقلیتوں، اور پسماندہ طبقات کو اپنے حقوق کے تحفظ کے لیے سخت جدوجہد کرنی پڑ رہی ہے۔ ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کے ایک قول کو یاد کرتے ہوئے اپنی بات شروع کروں گی، انہوں نے کہا تھا، ’’ہندوستان کا آئین ایسا آئین ہے جو مساوات، آزادی،
View more
16-12-2024
راجیہ سبھا میں آئین پر بحث جاری ہے اور اپوزیشن کی جانب سے کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے بحث کا آغاز کیا۔ انہوں نے اندرا گاندھی کی حکومت کے دور میں بنگلہ دیش کی آزادی کے ذکر کیا اور کہا کہ ایک لاکھ افراد کو قید کرنا کوئی معمولی بات نہیں تھی، مگر ’آئرن لیڈی‘ اندرا گاندھی نے یہ ثابت کیا کہ اگر آپ ہمارے قریب آئیں گے تو آپ کی خیر نہیں! کھڑگے نے وزیر خزانہ نرملا سیتارمن پر طنز کرتے ہوئے کہا، ’’ہم نے میون
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy