15-01-2025
شیئر مارکیٹ میں سرمایہ کاری، پارٹ ٹائم روزگار، ورک فرام ہوم، آن لائن شاپنگ ایپ، آن لائن ٹریڈنگ یا پھر گرفتاریوں [ڈیجیٹل اریسٹ] کی دھمکیاں دے کر سائبر فراڈ کے ذریعے لوٹ مچانے کا جو سلسلہ ہر طرف چل رہا ہے اس کا شکار اتر کنڑا کے افراد بھی ہوئے جن سے سال 2024 کے دوران 4.58 کروڑ روپے لوٹے گئے ۔
View more
25-12-2024
سائبر فراڈ کے ذریعے شہر کے دو الگ الگ افراد کے بینک کھاتے سے کروڑوں روپے اڑانے کے معاملوں میں منگلورو پولیس نے کیرالہ سے تعلق رکھنے والے دو ملزمین کو گرفتار کر لیا ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy