ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Tag: delete
    دہلی میں بی جے پی کی ووٹ کاٹنے کی سازش، سنجے سنگھ کا بیوی کو بھی نشانہ بنانے کا الزام

    دہلی میں بی جے پی کی ووٹ کاٹنے کی سازش، سنجے سنگھ کا بیوی کو بھی نشانہ بنانے کا الزام

    29-12-2024 
    دہلی میں آنے والے اسمبلی انتخابات کے پیش نظر سیاسی کشیدگی میں اضافہ ہو رہا ہے۔ عام آدمی پارٹی اور بی جے پی کے درمیان ووٹر آئی ڈی میں دھاندلی کے الزامات کا تنازعہ شدت اختیار کر رہا ہے۔ اس دوران عام آدمی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ نے بی جے پی پر سنگین الزام لگاتے ہوئے کہا کہ بی جے پی دہلی میں یوپی اور بہار کے باشندوں کے ووٹ کاٹنے کی مہم منظم طریقے سے چلا رہی ہے۔