18-01-2025
چاندنی چوک اسمبلی سیٹ سے کانگریس امیدوار مودِت اگروال علاقے میں مسلسل سرگرم ہیں۔ ان کی جیت کو یقینی بنانے کے لیے کانگریس لیڈران متحرک ہو چکے ہیں اور میٹنگوں کا سلسلہ جاری ہے۔ آج کانگریس کے سینئر لیڈران اور علاقے کی معزز شخصیات نے ایک اہم میٹنگ کی، جس میں انتخابی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy