21-01-2025
’’آج بہت سی سیاسی جماعتیں اقلیتی طبقہ کے لیے خصوصی تشویش کا اظہار کر رہی ہیں، لیکن ہم یہ واضح طور پر کہنا چاہتے ہیں کہ ہم پولرائزیشن کی سیاست کے سخت مخالف ہیں۔ ہماری درخواست ہے کہ تمام جماعتیں ایک ساتھ چلیں کیونکہ ہماری جمہوریت ہر عقیدے اور ایمان کا احترام کرنا سکھاتی ہے۔‘‘ یہ بات سابق مرکزی وزیر سلمان خورشید نے دہلی اسمبلی انتخابات کے پیش نظر آج ایک پریس کانفرنس میں کہی۔
View more
18-01-2025
حال ہی میں انڈین نیشنل کانگریس نے دہلی میں اپنے نئے ہیڈکوارٹر ’اندرا بھون‘ کا باضابطہ افتتاح کیا، جہاں پارٹی نے اپنی سرگرمیاں شروع کر دی ہیں۔ ہفتہ کے روز کانگریس کے خزانچی اجے ماکن، جنرل سیکریٹری برائے مواصلات جے رام رمیش، اور میڈیا و تشہیر کے چیئرمین پون کھیڑا نے ’اندرا بھون‘ میں ایک مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy