14-01-2025
تمل ناڈو میں پڈوچیری جانے والی میمو ٹرین کے 5 ڈبے ولّوپورم کے قریب پٹری سے اتر گئے، مگر لوکو پائلٹ کی بروقت کارروائی سے ایک بڑے حادثے سے بچا جا سکا۔ پی آر او ریلوے چنئی کے مطابق، ٹرین سے تیز آواز آنے کے بعد فوراً ٹرین کو روک لیا گیا، جس سے تمام مسافر محفوظ رہ سکے۔ تمام مسافروں کو بحفاظت ٹرین سے باہر نکال لیا گیا۔
View more
25-12-2024
گجرات میں آج ایک بڑا ٹرین حادثہ ٹل گیا جب دادر-پوربندر سوراشٹر ایکسپریس کے ایک کوچ کا پہیہ پٹری سے اتر گیا۔ خوش قسمتی سے اس واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ حادثے کے بعد کانگریس نے مرکزی وزیر ریل اشونی ویشنو کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ کانگریس نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر طنزیہ پوسٹ کرتے ہوئے کہا، ’’Reel منتری جی... گجرات میں سوراشٹر ایکسپریس کے ساتھ ایک ’چھوٹا سا حادثہ‘ پیش آیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy