ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Tag: encounter
    یوپی: یوگی حکومت میں 70 مسلمانوں سمیت 233 بدمعاش انکاؤنٹر میں ہلاک

    یوپی: یوگی حکومت میں 70 مسلمانوں سمیت 233 بدمعاش انکاؤنٹر میں ہلاک

    02-01-2025 
    زیرو ٹالرنس پالیسی کے دعوؤں کے بیچ 2024 کے اختتام پر پیلی بھیت میں تین مبینہ دہشت گردوں اور چنہٹ کی بینک ڈکیتی میں ملوث دو بدمعاشوں کا انکاؤنٹر کرتے ہوئے یوگی حکومت نے یہ واضح کر دیا کہ سال بدلنے کے باوجود ان کی انکاؤنٹر پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔ یکم جنوری سے 25 دسمبر تک، اترپردیش پولیس نے راجدھانی لکھنؤ سمیت مختلف اضلاع میں 33 بدمعاشوں کو انکاؤنٹر میں ہلاک کیا۔