ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Tag: Extreme
    2024 میں موسمیاتی حادثات سے 3200 اموات، آئی ایم ڈی کی رپورٹ منظر عام پر

    2024 میں موسمیاتی حادثات سے 3200 اموات، آئی ایم ڈی کی رپورٹ منظر عام پر

    16-01-2025 
    ہندوستانی موسم سائنس محکمہ (آئی ایم ڈی) نے بدھ کے روز اپنے 150 سال مکمل ہونے کے موقع پر سالانہ رپورٹ 'آب و ہوا خلاصہ-2024' جاری کی۔ اس رپورٹ میں پچھلے سال کے دوران ہندوستان میں پیش آنے والے موسم سے جڑے واقعات کی تفصیلی جانکاری دی گئی ہے۔ رپورٹ میں ایسے کئی چونکا دینے والے اعداد و شمار شامل ہیں جو موسم کی شدت اور اس کے اثرات کی سنگینی کو ظاہر کرتے ہیں۔