27-01-2025
ہندوستان میں کسانوں کی بدحالی کسی سے چھپی نہیں، لیکن بعض خبریں ایسی ہوتی ہیں جو ہوش اڑا دیتی ہیں۔ حالیہ واقعے میں ایک کسان نے سبزی منڈی میں ایک کوئنٹل ٹماٹر فروخت کیا اور بدلے میں صرف 20 روپے کمائے۔ کئی ہفتوں کی محنت اور جدوجہد کے بعد ہاتھ میں آئی یہ قلیل رقم کسانوں کی حالت زار کا المیہ بیان کرتی ہے۔
View more
11-01-2025
پنجاب کے کسان رہنماؤں نے جمعہ کے روز کھنوری اور شمبھو سرحد پر احتجاج کے دوران سنیوکت کسان مورچہ (ایس کے ایم) سے اپیل کی کہ وہ کسان رہنما جگجیت سنگھ ڈلیوال کی خراب ہوتی صحت کے پیش نظر فوری مدد فراہم کریں اور احتجاج کو مزید مضبوط بنانے میں تعاون کریں۔
View more
09-01-2025
کسان کھنوری بارڈر پر اپنے جائز مطالبات کے لیے کئی مہینوں سے احتجاج کر رہے ہیں، مگر حکومت نہ صرف ان کے مطالبات پر کوئی کارروائی نہیں کر رہی، بلکہ ان سے بات چیت کرنے میں بھی دلچسپی نہیں دکھا رہی۔ حکومت کی اس بے حسی کے خلاف کسان لیڈر جگجیت سنگھ ڈلیوال نے تامرگ بھوک ہڑتال شروع کی، جو اب 44 دنوں تک جاری ہے۔
View more
07-01-2025
کھنوری بارڈر پر تامرگ بھوک ہڑتال پر بیٹھے کسان لیڈر جگجیت سنگھ ڈلیوال نے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ کسانوں کے مسائل ان کی صحت سے زیادہ اہم ہیں۔ یہ بیان سپریم کورٹ کی جانب سے تشکیل دی گئی ’اعلیٰ اختیار یافتہ کمیٹی‘ (ہائی پاورڈ کمیٹی) سے ملاقات کے بعد دیا گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy