21-12-2024
جمعہ کے روز رکن پارلیمان ضیاء الرحمٰن برق کے خلاف بجلی چوری کا الزام عائد کرتے ہوئے بجلی محکمہ نے 1.9 کروڑ کا جرمانہ عائد کر دیا اور متنبہ کیا کہ جب تک جرمانہ ادا نہیں کیا جائے گا، ان کے گھر کی بجلی بحال نہیں کی جائے گی۔ یہ کارروائی اس وقت کی گئی جب بجلی محکمہ نے جمعرات کو ضیاء الرحمٰن برق کے گھر پر چھاپہ مارا اور ان کے خلاف میٹر کی چھیڑ چھاڑ اور بجلی چوری کا کیس درج کیا۔ اس کارروائی کے دوران ان ک
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy