22-01-2025
ترکی کے شمال مغربی صوبے بولُو کے مشہور سیاحتی مقام کارتلکایا اسکی ریزورٹ کے ایک 12 منزلہ ہوٹل میں آتشزدگی کے نتیجے میں 76 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ وزیر داخلہ علی یرلیکایا نے کہا کہ ہوٹل میں حادثے کے وقت 234 افراد موجود تھے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ 45 ہلاک شدگان کی شناخت مکمل کر لی گئی ہے، جبکہ باقی کی شناخت کا عمل جاری ہے۔
View more
02-01-2025
شہر کی سڑکوں پر چلتی موٹر گاڑیوں میں آگ لگنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اس میں تازہ اضافہ کل شام پیش آئے ہوئے حادثے سے ہوا ۔ جس میں سڑک پر دوڑتی ہوئی ایک واکس ویگن کار میں اچانک آگ بھڑکی اور دیکھتے ہی دیکھتے پوری کار شعلوں میں گھر گئی ، جبکہ اس میں سفر کر رہے چاروں مسافر کسی بھی قسم کے جسمانی نقصان سے محفوظ رہے ۔
View more
01-01-2025
گجرات کے ضلع سورت کے ہزیرا صنعتی علاقے میں منگل کی شام ایک اسٹیل پلانٹ میں خوفناک آگ لگنے کے نتیجے میں چار مزدور ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ یہ حادثہ تقریباً شام 6 بجے آرسیلور متل نپون اسٹیل انڈیا (AM/NS) کے ہزیرا پلانٹ میں پیش آیا۔
View more