ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Tag: free-electricity-scheme
    دہلی اسمبلی انتخاب: کانگریس اور عآپ کے ’مفت بجلی منصوبے‘ میں کیا ہے فرق؟

    دہلی اسمبلی انتخاب: کانگریس اور عآپ کے ’مفت بجلی منصوبے‘ میں کیا ہے فرق؟

    18-01-2025 
    دہلی اسمبلی انتخابات کی سرگرمیاں تیز ہو چکی ہیں، اور تمام سیاسی پارٹیاں اپنی انتخابی تشہیر میں مصروف ہیں۔ اس دوران کانگریس پارٹی عوام کے مسائل پر عام آدمی پارٹی (عآپ) کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے نظر آ رہی ہے۔ کانگریس مسلسل برسراقتدار حکومت سے سوالات پوچھ رہی ہے اور ان کے پچھلے وعدوں کو یاد دلا رہی ہے، جو ابھی تک پورے نہیں کیے گئے۔