08-02-2025
کرناٹک میں پچھلی بی جے پی حکومت کے دوران مسلم طالبات کے حجاب پر عائد کی جانے والی پابندی کے معاملے پر موجودہ کانگریس حکومت کا رویہ محتاط رہا ہے۔ جب کانگریس مئی 2023 میں اقتدار میں آئی تھی، تو اس وقت کے کانگریس رہنماؤں نے حجاب پر پابندی کی شدید مخالفت کی تھی اور اسے بی جے پی کی نفرت انگیز سیاست قرار دیا تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy