25-01-2025
کرناٹک میں وزیر اعلیٰ کی تبدیلی کے حوالے سے قیاس آرائیاں ایک مرتبہ پھر زور پکڑ چکی ہیں، اور اس بار یہ قیاس آرائیاں زیادہ مضبوط ہو گئی ہیں کیونکہ خود وزیر اعلیٰ سدارامیا نے اس حوالے سے اشارہ دیا ہے۔ سدارامیا نے پہلی بار اعتراف کیا کہ ان اور نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیو کمار کے درمیان اقتدار کی منتقلی کے لیے بات چیت جاری ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy