08-01-2025
چین میں پھیلنے والے ہیومن میٹانیومو وائرس (ایچ ایم پی وی) کے متاثرہ مریضوں کی تعداد ہندوستان میں بھی بڑھ رہی ہے۔ اس صورتحال کے پیش نظر، بامبے ہائی کورٹ کی ناگپور بنچ میں منگل کو ایک وکیل نے عرضی دائر کی۔
View more
07-01-2025
چین میں ہیومن میٹانیومو وائرس (ایچ ایم پی وی) کی وجہ سے ایمرجنسی کی صورت حال پیدا ہو چکی ہے اور اب ہندوستان میں بھی اس وائرس کے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں اضافہ دیکھنے کو ملا ہے، جس سے عوام میں تشویش بڑھ گئی ہے۔ پہلے کرناٹک میں 2 اور گجرات میں ایک بچے کے ایچ ایم پی وی پازیٹو ہونے کی خبریں آئی تھیں، لیکن اب تمل ناڈو میں بھی اس وائرس کے 2 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy