28-01-2025
ہوناور تعلقہ کے سالکوڈ میں حاملہ گائے ذبح کرنے کے جو معاملہ پیش آیا ہے اس کے بارے میں پولیس کہنا ہے کہ اس واردات میں وسیم نامی شخص کلیدی ملزم ہے جو بھٹکل میں رہتا ہے اور اس واردات کے بعد فرار ہوگیا ہے۔
View more
25-01-2025
گائے چوری کرنے الزام میں ہوناور پولیس نے تین افراد کو گرفتار کر لیا ہے جن کی شناخت ہیرانگڈی کے رہنے والے الطاف احمد کاٹاپوروسو، متین احمد کاٹاپوروسو اور محمد حسین کورے کے طور پر کی گئی ہے ۔
View more
21-01-2025
تعلقہ کے سالکوڈ گرام میں حاملہ گائے کو ذبح کرنے کا جو واقعہ پیش آیا ہے وہ پولیس کی نیند اڑانے کا سبب بن گیا ہے ۔ اس معاملے کو حل کرنے اور ملزمین کو گرفتار کرنے کے مقصد سے پولیس کے اعلیٰ افسران کی قیادت میں خفیہ کارروائی شروع کی گئی ہے ۔
View more
28-12-2024
ہر سال دسمبر کے مہینے اور خاص کرکے آخری ہفتے میں ہوناور تعلقہ میں سیر و تفریح کے لئے آنے والے سیاحوں کا بھیڑ میں اضافہ ہو جاتا ہے ، مگر امسال دسمبر کے آخری ہفتے میں سلسلہ وار چھٹیاں رہنے کی وجہ سے سیاحوں کا ہجوم بہت زیادہ ہوگیا ہے، جس سے شہر میں ٹریفک جام کے مسائل کھڑے ہو رہے ہیں اور عوام کو پریشانیوں سے گزرنا پڑ رہا ہے ۔
View more
28-12-2024
تعلقہ کے بالیگٰدے کراس پر سیاحوں سے بھری ہوئی ایک بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں چھ مسافر شدید زخمی ہوگئے ، جبکہ کئی افراد کو معمولی چوٹیں آئی ہیں ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy