ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Tag: Jamiat al-Salihat
    بھٹکل: جامعۃ الصالحات میں اجتماعی قرأت ونعت  مسابقہ

    بھٹکل: جامعۃ الصالحات میں اجتماعی قرأت ونعت مسابقہ

    30-12-2024 
    جمادی الاخری 1446ھ مطابق 25/26 دسمبر 2024ء بروز بدھ و جمعرات جامعۃ الصالحات جالی روڈ بھٹکل میں شہر کے مدارس واسکولوں اور کالجزکی طالبات کے درمیان اجتماعی قرأت اور نعت کا ایک تاریخی مسابقہ منعقد ہوا جس میں شہر کے مختلف تعلیمی دینی وعصری اداروں سے 76 جماعتوں نے حصہ لیا جن کو سفلی، وسطی اور علیا اجتماعی قرأت ونعت میں شرکت کا موقع ملا، جملہ شریک طالبات کی تعداد 488 تھی۔