ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Tag: Jammu and Kashmir
    جموں و کشمیر: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 2 فوجی ہلاک، 3 شدید زخمی

    جموں و کشمیر: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 2 فوجی ہلاک، 3 شدید زخمی

    04-01-2025 
    جموں و کشمیر کے باندی پورا ضلع میں ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ہفتہ کے روز فوجی اہلکاروں کو لے کر جا رہی ایک گاڑی گہری کھائی میں جا گری، جس کی وجہ گاڑی کا پھسلنا بتایا جا رہا ہے۔ اس حادثے میں 2 فوجی موقع پر ہی ہلاک ہو گئے، جبکہ دیگر 3 فوجی شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ زخمیوں کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے، اور انہیں فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔