ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Tag: J&K
    راجوری کی پراسرار اموات کا معمہ حل، وجہ کیڈمیم زہر کا انکشاف!

    راجوری کی پراسرار اموات کا معمہ حل، وجہ کیڈمیم زہر کا انکشاف!

    25-01-2025 
    جموں و کشمیر کے راجوری میں حالیہ دنوں میں ہونے والی پراسرار اموات سے متعلق آج ایک نیا انکشاف ہوا ہے۔ میڈیکل ٹیم کی تحقیقات میں ایک اہم پہلو سامنے آیا ہے جو پہلے تک عوامی طور پر معلوم نہیں تھا۔ اطلاعات کے مطابق، مہلوکین میں ایک مخصوص عنصر کی شناخت کی گئی ہے، جو ممکنہ طور پر ان اموات کی اصل وجہ ہو سکتی ہے۔