22-01-2025
بدھ کے روز سپریم کورٹ میں 2020 دہلی فسادات کے ملزم اور سابق عام آدمی پارٹی کے رہنما طاہر حسین کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت کے دو ججوں پر مشتمل بنچ نے اس درخواست پر مختلف آراء ظاہر کیں، جس کے باعث فیصلہ جاری کرنے میں وقت لگا۔
View more
22-01-2025
سپریم کورٹ نے عدالتوں میں زیر التوا معاملوں کی بڑھتی تعداد کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک اہم تجویز پیش کی ہے۔ منگل کے روز سپریم کورٹ نے کہا کہ ہائی کورٹس میں عارضی ججوں کی تقرری کا وقت آ چکا ہے۔ یہ عارضی جج مستقل جج کی سربراہی والی بنچ کا حصہ بن کر فوجداری معاملات سے متعلق اپیلوں کا فیصلہ کریں گے۔ سپریم کورٹ نے اس مقصد کے لیے آئین کی دفعہ 224 اے کا حوالہ دیا ہے۔
View more
08-01-2025
سپریم کورٹ کی ایک بینچ نے ججوں کی تنخواہوں اور پینشن کے حوالے سے سخت تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ’’جب ججوں کو تنخواہ دینے کی بات آتی ہے تو حکومتیں مالی مشکلات کا ذکر کرتی ہیں۔‘‘ بینچ نے کہا کہ ریاست کے پاس مفت سہولتیں تقسیم کرنے کے لیے پیسے ہیں، لیکن ججوں کی تنخواہ اور پینشن کے لیے نہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy