ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Tag: Karnataka CM Siddaramaiah
    ڈی کے شیو کمار ہوں گے کرناٹک کے اگلے وزیر اعلیٰ؛  سدارامیا کا اشارہ

    ڈی کے شیو کمار ہوں گے کرناٹک کے اگلے وزیر اعلیٰ؛ سدارامیا کا اشارہ

    25-01-2025 
    کرناٹک میں وزیر اعلیٰ کی تبدیلی کے حوالے سے قیاس آرائیاں ایک مرتبہ پھر زور پکڑ چکی ہیں، اور اس بار یہ قیاس آرائیاں زیادہ مضبوط ہو گئی ہیں کیونکہ خود وزیر اعلیٰ سدارامیا نے اس حوالے سے اشارہ دیا ہے۔ سدارامیا نے پہلی بار اعتراف کیا کہ ان اور نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیو کمار کے درمیان اقتدار کی منتقلی کے لیے بات چیت جاری ہے۔