ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Tag: Karnataka Police
    کرناٹک: بینک ملازم کی دھوکہ دہی، کمپنی کے کھاتوں سے 12 کروڑ روپے غائب

    کرناٹک: بینک ملازم کی دھوکہ دہی، کمپنی کے کھاتوں سے 12 کروڑ روپے غائب

    29-12-2024 
    کرناٹک پولیس نے مالی دھوکہ دہی کے ایک بڑے معاملے میں چار افراد کو گرفتار کیا ہے، جن میں ایکسس بینک کا ریلیشن شپ منیجر اور دیگر شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق ریلیشن شپ منیجر ویبھو پتھادیا (29 سال) نے بینگلورو کی ایک کمپنی، ڈریم پلگ پیٹیک سالوشنس پرائیویٹ لمیٹڈ کے کھاتوں سے دھوکہ دہی کے ذریعے 12 کروڑ روپے نکالے۔