28-12-2024
یلاپور پولیس اسٹیشن کے حدود میں ڈیزل چوری کا جو معاملہ پیش آیا تھا اس میں کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے دو بین الریاستی چوروں کو گرفتار کیا ہے ۔
View more
24-12-2024
ریاست میں سرطان کے بڑھتے ہوئے معاملات کو دیکھتے ہوئے ریاستی حکومت نے کاروار سمیت پانچ اضلاع میں کینسر کے علاج کے لئے اضافی اسپتال قائم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے ۔
View more
24-12-2024
بیلے کیری بندرگاہ سے بڑی مقدار میں میگنیز غائب ہونے کے معاملے میں منتخب عوامی نمائندوں کی خصوصی عدالت کی طرف سے کاروار ایم ایل اے ستیش سئیل کو دی گئی جیل کی سزا پر کرناٹکا ہائی کورٹ نے روک تو لگا دی ہے ، مگر اپیل پر سماعت مکمل ہونے اور فیصلہ آنے تک ستیش سئیل کو اسمبلی سیشن میں حصہ لینے سے منع کر دیا ہے ۔
View more
21-12-2024
انڈین نیوی کی طرف سے جنگجوئی کی تربیت کے لئے جدید ترین کامبیاٹ ٹریننگ سینٹر [سی ٹی سی] قائم کیا جا رہا ہے جہاں پرانڈین نیوی کے خصوصی یونٹ 'میرین کمانڈو فورس' [MARCOS] اور غیر ملکی خصوصی جنگجو دستوں کو دہشت گردی اور سمندری قزاقی سے نمٹنے تربیت دی جائے گی ۔
View more
20-12-2024
اتر کنڑا ڈپٹی کمشنر لکشمی پریا نے اخبار نویسوں سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ مرڈیشور ساحل کی جانب سیاحوں کے داخلے پر جو پابندی لگی ہے اسے چند دنوں میں ہٹا دیا جائے گا اور ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کے لئے وہاں پر اضافی لائف گارڈز کا تقرر کیا جائے گا ۔
View more
18-12-2024
کاروار میونسپالٹی حدود میں بینگا علاقے میں واقع گراسیم انڈسٹریز میں ہوئی ایک ملازم کی موت کو مشتبہ قرار دیتے ہوئے اس کے اہل خانہ نے مضافاتی پولیس تھانے میں شکایت درج کروائی ہے ۔
View more
18-12-2024
گجرات اور کرناٹکا میں بچہ فروشی کرنے والی بین الریاستی گینگ میں شامل 8 خواتین سمیت 9 افراد کو پولیس نے گرفتار کیا ہے جس کے دوران کاروار کے ایک جوڑے کو 5 لاکھ روپوں میں فروخت کی گئی ایک بچی کو ممبئی پولیس نے بچا لیا ۔ اس معاملے میں کرناٹکا کی ایک گائناکولوجسٹ اور نرس کا ہاتھ ہونے کا شبہ کیا جا رہا ہے ۔
View more
17-12-2024
روایتی انداز میں مچھلیوں کا شکار کرنے والوں کی تنظیم نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ریاست میں بُل ٹرالر اور لائٹ فشنگ کے ذریعے ماہی گیری پر روک لگائی جائے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy