25-01-2025
کانگریس رہنما سندیپ دکشت نے دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کو خواتین کی حفاظت کے مسئلے پر آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ ان کے لیے یہ مسئلہ صرف ایک انتخابی دعوے سے زیادہ کچھ نہیں۔ دکشت نے الزام لگایا کہ خواتین کے تحفظ کو لے کر کیجریوال حکومت نے عملی اقدامات کے بجائے صرف زبانی دعوے کیے ہیں۔
View more
18-01-2025
دہلی اسمبلی انتخابات کی سرگرمیاں تیز ہو چکی ہیں اور کانگریس اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر عوامی تاثرات کو اجاگر کر رہی ہے۔ پارٹی کی جانب سے موجودہ حکومت سے ناراض عوام کی ویڈیوز شیئر کی جا رہی ہیں، جن میں لوگ کیجریوال کی حکمرانی اور اس کے جھوٹے وعدوں پر شدید تنقید کر رہے ہیں۔
View more
15-01-2025
دہلی اسمبلی انتخابات کے پیش نظر سیاسی گہماگہمی عروج پر ہے، اور سیاسی جماعتیں ایک دوسرے پر الزام تراشی میں مصروف ہیں۔ پیر (13 جنوری) کو راہل گاندھی نے دہلی کے سیلم پور اسمبلی حلقہ میں ایک عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کیجریوال حکومت پر تنقید کی اور ان کے وعدوں کو پورا نہ کرنے کا الزام لگایا۔
View more
14-01-2025
دہلی اسمبلی انتخابات کا جوش آج سیلم پور میں راہل گاندھی کی ریلی کے بعد مزید بڑھ گیا، جہاں انہوں نے مرکز کی مودی حکومت کے ساتھ دہلی کی عام آدمی پارٹی حکومت کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا۔ خاص طور پر اروند کیجریوال پر حملہ کرتے ہوئے راہل گاندھی نے کہا کہ "کیجریوال جی نے بڑے بڑے وعدے کیے تھے، لیکن کوئی بھی وعدہ پورا نہیں کیا۔
View more
11-01-2025
کانگریس نے جمعہ کے روز دہلی کے سابق وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے دفتر میں بابا صاحب بھیم راؤ امبیڈکر اور شہید بھگت سنگھ کی تصاویر تو لگاتے ہیں، لیکن ان کے نظریات پر عمل نہیں کرتے۔
View more
21-12-2024
دہلی کے سابق وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کے لئے مشکلات بڑھ گئی ہیں۔ دہلی کے نائب گورنر وی کے سکسینہ نے دہلی شراب گھوٹالے سے متعلق مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں کیجریوال کے خلاف مقدمہ چلانے کے لیے ای ڈی (انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ) کو منظوری دے دی ہے۔ ای ڈی نے اس کیس میں کیجریوال کو کلیدی ملزم قرار دیا تھا اور 21 مارچ کو دہلی کے اس وقت کے وزیرِ اعلیٰ کو گرفتار کیا تھا۔ اس کیس میں ای ڈی نے مئی میں کیجریوال، ان
View more
19-12-2024
امیت شاہ کے بابا صاحب بھیم راؤ امبیڈکر کے حوالے سے دیے گئے بیان کے بعد پورے ملک کی سیاست میں شدید تنقید اور مخالفت دیکھنے کو ملی ہے۔ کانگریس سمیت کئی اپوزیشن پارٹیاں شاہ کے اس بیان کی مخالفت کر رہی ہیں جو انہوں نے پارلیمنٹ میں دیا تھا۔ اہم اپوزیشن جماعت کانگریس نے اس پر سخت موقف اختیار کیا ہے اور پارلیمنٹ میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ اس دوران عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کیجریوال نے بھی ا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy