22-01-2025
کووڈ-19 وبا کے دوران ویکسین کے علاوہ پی پی ای کٹس بھی عوام کی حفاظت کے لیے نہایت ضروری ثابت ہوئیں۔ پورے بھارت میں پی پی ای کٹس کی وسیع پیمانے پر خریداری کی گئی تھی، اور ریاستی حکومتوں نے بھی اس سلسلے میں خریداری کی تھی۔ تاہم، کیرالہ حکومت اب اس خریداری کے معاملے میں شدید تنازعے میں گھری ہوئی ہے، اور اس پر پی پی ای کٹس کی خریداری میں کروڑوں روپے کے گھوٹالے کا الزام عائد کیا جا رہا ہے۔
View more
16-01-2025
کیرالہ کی ایک عدالت نے بدھ کے روز بی جے پی-آر ایس ایس کے 8 کارکنوں کو عمر قید کی سزا سنائی۔ یہ سزا ان کارکنوں کو مئی 2013 میں عالم کوڈ کے قریب ایک سی پی آئی ایم کارکن کی پٹائی کر کے چاقو سے قتل کرنے کے کیس میں سنائی گئی۔ عدالت نے 10 جنوری کو انہیں اس قتل میں مجرم قرار دیا تھا۔
View more
25-12-2024
سائبر فراڈ کے ذریعے شہر کے دو الگ الگ افراد کے بینک کھاتے سے کروڑوں روپے اڑانے کے معاملوں میں منگلورو پولیس نے کیرالہ سے تعلق رکھنے والے دو ملزمین کو گرفتار کر لیا ہے ۔
View more
21-12-2024
قومی دارالحکومت دہلی-این سی آر اور اس کے ملحقہ علاقوں میں سردی میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، اور حالیہ دنوں میں کہرا بھی شدت اختیار کر چکا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے تین دنوں میں نوئیڈا، فرید آباد اور گروگرام میں شدید کہرا رہے گا۔ اسی دوران، کشمیر اور ہماچل پردیش میں شدید سردی کی لہر برقرار ہے، جہاں کشمیر کے جھرنے منجمد ہو چکے ہیں اور ہماچل کے کچھ علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے گرا ہو
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy