27-01-2025
کانگریس کے صدر ملکارجن کھرگے نے 76ویں یومِ جمہوریہ کے موقع پر حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ اپنے پیغام میں انہوں نے الزام لگایا کہ موجودہ حکومت جمہوری اقدار کو کمزور کر رہی ہے اور آئینی اداروں کی خودمختاری پر حملے ہو رہے ہیں۔
View more
23-12-2024
الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب ہائی کورٹ کے فیصلے کو نافذ کرنے سے بچنے کے لیے اچانک ضوابط میں کی جانے والی تبدیلی پر اپوزیشن نے سخت اعتراض کیا ہے، جس کے تحت الیکشن سے متعلق دستاویزات اور مشمولات تک عوامی رسائی محدود کر دی گئی ہے۔ کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے اس تبدیلی کو ایک منصوبہ بندی سازش قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس کا مقصد الیکشن کمیشن کی ادارہ جاتی سالمیت، ساکھ اور خود مختاری کو نقصان پہنچانا ہے۔
View more
19-12-2024
راجیہ سبھا میں امت شاہ کے ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کے خلاف دیے گئے تبصرے کے بعد جو ہنگامہ برپا ہوا ہے وہ ختم نہیں ہوا ہے۔ خاص طور سے اپوزیشن لیڈران نے امت شاہ کے خلاف مورچہ سنبھال لیا ہے۔ اپوزیشن نے جمعرات کو اس معاملے میں ایک قدم آگے بڑھتے ہوئے بڑی کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ راجیہ سبھا میں اپوزیشن کے رہنما ملکارجن کھڑگے نے وزیر داخلہ امت شاہ کے خلاف ’خصوصی استحقاق کی خلاف ورزی‘ کی کارروائی شروع
View more
19-12-2024
پارلیمنٹ میں دھکم پیل والے تنازعہ کے بعد کانگریس نے آج پریس کانفرنس کی اور حقائق میڈیا کے سامنے پیش کیے۔ پریس کانفرنس میں کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی، جئے رام رمیش اور کے سی وینوگوپال جیسے اہم پارٹی لیڈران موجود تھے۔
View more
19-12-2024
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے پارلیمنٹ میں ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کے حوالے سے تبصرے کے بعد ملک بھر میں ایک شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔ خاص طور پر اپوزیشن رہنماؤں نے ان پر کڑی تنقید کی ہے۔ اسی ضمن میں کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھڑگے نے بھی امت شاہ پر سخت حملہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا: ’’آئین پر پارلیمنٹ میں بحث ہوئی لیکن گزشتہ کل امت شاہ نے بابا صاحب کے حوالے سے انتہائی ناگوار بات کہی ہے۔ بابا صاحب سب کے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy