12-01-2025
گہرے سمندر میں ماہی گیری کے لئے بُل ٹرالنگ اور لائٹ فشنگ جیسے غیر سائنسی طریقے اپنانے کے خلاف روایتی طرز کے ماہی گیروں نے کرناٹکا راجیہ سمپردائک دونی مینو گاررا اوکوٹا کی قیادت میں تراسی ساحل کے پاس زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا ۔
View more
23-12-2024
ساستان ٹول گیٹ پر کمرشیل گاڑیوں کو ٹول سے مستثنیٰ کرنے کے مطالبے پر زور دیتے ہوئے کل پھر ایک بار یہاں رکن پارلیمان کوٹا سرینواس پجاری کی موجودگی میں احتجاجی دھرنا دیا گیا ۔ جس کے بعد ٹول گیٹ پر 30 دسمبر تک جوں کی توں حالت [اسٹیٹس کوو] برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ۔
View more
22-12-2024
تراسی ساحل پر کل شام کے وقت سمندر میں سیاحوں کو سیر کروانے والی ٹورسٹ بوٹ اچانک الٹ گئی جس کے بعد اس پر سوار سیاح کو تو بچا لیا گیا مگر بوٹ رائڈر سمندر میں لاپتہ ہوگیا ۔
View more