25-01-2025
شیوسینا یو بی ٹی کے رکن پارلیمنٹ سنجے راؤت نے ایک اور بیان کے ذریعے مہاراشٹر کی سیاست میں پھر سے ہلچل مچا دی ہے۔ جمعہ (24 جنوری) کو انھوں نے کہا کہ مہاراشٹر کو بہت جلد تیسرا نائب وزیر اعلیٰ ملے گا اور اس عہدے کے لیے امیدوار شیوسینا (شندے گروپ) سے ہوگا۔
View more
01-01-2025
مہاراشٹر کے جلگاؤں ضلع کے پلادھی گاؤں میں منگل کی رات دو گروپوں کے درمیان تنازع نے پرتشدد شکل اختیار کر لی۔ یہ جھگڑا اس وقت شروع ہوا جب شیوسینا کے وزیر گلاب راؤ پاٹل کے خاندان کو لے جانے والی گاڑی کا ہارن بجانے پر مقامی افراد نے اعتراض کیا۔ یہ چھوٹا سا تنازع جلد ہی کشیدگی میں بدل گیا اور حالات اس حد تک بڑھ گئے کہ دونوں گروپوں کے درمیان جھڑپیں شروع ہو گئیں۔
View more
22-12-2024
مہاراشٹر اسمبلی کے سرمائی اجلاس سے ایک دن قبل کابینہ میں توسیع کی گئی تھی اور 39 وزیروں نے حلف اٹھایا تھا، جس کے بعد یہ توقع کی جا رہی تھی کہ قلمدانوں کی تقسیم کا اعلان بھی ہو گا۔ تاہم، طویل انتظار اور اسمبلی اجلاس کے اختتام کے بعد، سنیچر کی رات کو قلمدانوں کی تقسیم کی گئی۔ اس تقسیم میں، اگرچہ ایکناتھ شندے کو وزارت داخلہ نہیں دی گئی، مگر اجیت پوار کو وزارت مالیات جیسا اہم قلمدان دیا گیا، جو ان سے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy