02-01-2025
کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے مودی حکومت کی معاشی پالیسیوں پر شدید حملہ کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی ناکامیوں نے عوام کی زندگیوں کو مشکلات میں ڈال دیا ہے۔ انہوں نے اپنی ایک پوسٹ میں 7 اہم نکات اجاگر کیے، جنہوں نے عوام کی روزمرہ کی زندگی کو مزید دشوار بنا دیا ہے۔
View more
01-01-2025
کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے مودی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے اسے آئین کے خلاف قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ اس حکومت کے دور میں دلتوں، قبائلیوں، پسماندہ طبقات اور اقلیتوں کو مسلسل نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ غریبوں اور محروموں کے ساتھ منواد کا ظلم بڑھتا جا رہا ہے۔
View more
16-12-2024
راجیہ سبھا میں آئین پر بحث جاری ہے اور اپوزیشن کی جانب سے کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے بحث کا آغاز کیا۔ انہوں نے اندرا گاندھی کی حکومت کے دور میں بنگلہ دیش کی آزادی کے ذکر کیا اور کہا کہ ایک لاکھ افراد کو قید کرنا کوئی معمولی بات نہیں تھی، مگر ’آئرن لیڈی‘ اندرا گاندھی نے یہ ثابت کیا کہ اگر آپ ہمارے قریب آئیں گے تو آپ کی خیر نہیں! کھڑگے نے وزیر خزانہ نرملا سیتارمن پر طنز کرتے ہوئے کہا، ’’ہم نے میون
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy