18-01-2025
ہتھیاروں سے لیس لٹیروں نے کے سی روڈ پر واقع کوٹیکر اگریکلچرل کو آپریٹیو سوسائٹی میں دن دھاڑے ڈاکہ ڈالتے ہوئے 5 لاکھ روپے نقد اور 15 کروڑ روپے مالیت کے سونے کے زیورات لوٹ کر فرار ہوگئے ۔
View more
08-01-2025
بدھ کے روز ایک المناک حادثے میں بنگلورو کے تین نوجوان انجینئر سورتکل کلائی جیٹی کے قریب بحر عرب میں نہاتے ہوئے غرق گئے، جبکہ مقامی ماہی گیر ایک شخص کو بچانے میں کامیاب رہے۔
View more
04-01-2025
شہر کے ناگوری میڈیکل اسٹور میں ملازمت کر رہی خاتون پر حملہ کرنے اور لوٹنے کے الزام میں بوندیل پٹراکوڈی کے رہنے والی سنیل (30 سال) کو پولیس نے گرفتار کر لیا ۔
View more
02-01-2025
شہر کی سڑکوں پر چلتی موٹر گاڑیوں میں آگ لگنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اس میں تازہ اضافہ کل شام پیش آئے ہوئے حادثے سے ہوا ۔ جس میں سڑک پر دوڑتی ہوئی ایک واکس ویگن کار میں اچانک آگ بھڑکی اور دیکھتے ہی دیکھتے پوری کار شعلوں میں گھر گئی ، جبکہ اس میں سفر کر رہے چاروں مسافر کسی بھی قسم کے جسمانی نقصان سے محفوظ رہے ۔
View more
30-12-2024
منگلورو کمشنریٹ حدود میں سال 2024 کے دوران جملہ 134 سائبر فراڈ کے معاملے درج ہوئے جس میں دھوکہ دہی کا شکار ہونے والوں نے کُل 40.46 کروڑ روپے گنوائے ۔
View more
28-12-2024
وشوا ہندو پریشد اور بجرنگ دل نے پولیس سے مطالبہ کیا ہے کہ نئے سال کا جشن منانے کے لئے منعقد ہونے والے پروگراموں کو ممنوع قرار دیا جائے، کیونکہ ایسے پروگرام نوجوان نسل کے لئے گمراہی اور نقصان کا سبب بنتے ہیں ۔
View more
25-12-2024
ایک کوآپریٹیو سوسائٹی کے صدر، منیجر، ڈائریکٹرز اور سونے کی جانچ کرنے والے سنار کے ساتھ ملی بھگت کرتے ہوئے کچھ لوگوں کی طرف سے نقلی سونا گروی رکھ کر کروڑوں روپے اڑانے معاملہ سامنے آیا ہے ۔
View more
25-12-2024
سائبر فراڈ کے ذریعے شہر کے دو الگ الگ افراد کے بینک کھاتے سے کروڑوں روپے اڑانے کے معاملوں میں منگلورو پولیس نے کیرالہ سے تعلق رکھنے والے دو ملزمین کو گرفتار کر لیا ہے ۔
View more