12-02-2025
بھٹکل ٹاون میونسپل کاونسل کی طرف سے جاری کیے گئے اعلامیہ کے مطابق ٹی ایم سی کے حدود میں سنڈے مارکیٹ اور سڑک کنارے دکانوں کے علاوہ سلطان اسٹریٹ میں موجود مٹن مارکیٹ کے اسٹالس کا کرایہ وصول کرنے کے لئے ایک سال کا ٹھیکہ عام نیلامی کے ذریعے دیا جائے گا ۔
View more
24-12-2024
ہندوستان میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے پیش نظر راہل گاندھی نے سبزی مارکیٹ کا دورہ کر کے سبزیوں کی قیمتوں کا جائزہ لیا۔ اس دورے کی ویڈیو انہوں نے اپنے یوٹیوب چینل اور ’ایکس‘ ہینڈل پر شیئر کی۔ ویڈیو میں راہل گاندھی نے مودی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عوامی مفاد کے دعوے کرنے والی حکومت بڑھتی مہنگائی پر قابو پانے میں ناکام رہی ہے۔
View more
22-12-2024
جرمنی کے مشرقی شہر ماگڈبرگ میں ایک شخص نے کرسمس بازار میں لوگوں کے ہجوم پر گاڑی چڑھادی، جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہوگئے۔ یہ واقعہ کرسمس کے موسم میں ہونے والی ہلچل کے درمیان پیش آیا، جس سے علاقے میں افراتفری پھیل گئی۔ زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا ہے جبکہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy