01-01-2025
کرسمس تہوار، اسکولوں کی تعطیل اور نئے سال کے استقبال کے لئے جشن منانے کے موقع پر ریاست کے مشہور مذہبی اور سیاحتی مرکز مرڈیشور میں عام طور پر سیاحوں کا جو ہجوم رہتا تھا اور جو رونق ہوتی تھی، امسال اس کی ایک جھلک بھی دور دور تک نظر نہیں آئی ۔
View more
24-12-2024
مرڈیشور سمندر میں چار طالبات کی غرقابی کے بعد حفاظتی انتظامات مکمل ہونے تک سیاحوں کے لئے ساحل اور سمندر کی طرف جانے پر جو پابندی لگی ہے اس کے نتیجے میں اب موج مستی کرنے کے لئے آنے والے سیاحوں کی بھیڑ نے گوکرن اور اتر کنڑا کے دیگر ساحلوں کا رخ کیا ہے ۔
View more
18-12-2024
چند دن قبل ملک کے مشہور سیاحتی مقام مرڈیشور کے سمندر میں ملباگل مرارجی دیسائی رہائشی اسکول کی 4 طالبات کی غرقابی کے بعد وہاں پر سیاحوں کے لئے ساحل سمندر کی طرف جانے پر پابندی لگا دی گئی ہے جس سے پورے ضلع کی ٹورازم انڈسٹری متاثر ہو رہی ہے ۔
View more
15-12-2024
پچھلے دنوں کولار کے ریسیڈنشیل اسکول کی چار طالبات مرڈیشور سمندر میں غرقاب ہونے کا جو دردناک معاملہ پیش آیا تھا ، پتہ چلا ہے کہ اس میں متعلقہ اسکول کے پرنسپال کو معطل کرنے کے ساتھ بقیہ اساتذہ کو برطرف کر دیا گیا ہے ۔ لیکن ٹورزم ڈپارٹمنٹ کے انچارج ڈپٹی ڈائریکٹر کے خلاف تا حال کوئی کارروائی نہیں کی گئی ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy