ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Tag: Mysterious
    جموں و کشمیر: پراسرار بیماری سے 17 اموات، مرکزی ٹیم راجوری روانہ

    جموں و کشمیر: پراسرار بیماری سے 17 اموات، مرکزی ٹیم راجوری روانہ

    21-01-2025 
    جموں و کشمیر کے راجوری ضلع میں پراسرار بیماری سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ اب تک مرنے والوں کی تعداد 17 تک پہنچ گئی ہے۔ صورتحال کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے وزارت داخلہ کی جانب سے ایک خصوصی ٹیم نے 20 جنوری کو راجوری کا دورہ کیا۔ ٹیم نے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کی اور موجودہ حالات کا جائزہ لیا۔