16-01-2025
نئی دہلی اسمبلی کی سیٹ پر عام آدمی پارٹی (عآپ) کے امیدوار اور دہلی کے سابق وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کے مقابلے میں کانگریس کے امیدوار سندیپ دکشت نے جمعرات کو اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔ ان کی نامزدگی کی تقریب میں کانگریس کے متعدد اہم رہنما اور کارکن بڑی تعداد میں موجود تھے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy