ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Tag: New Secretary
    مرکزی حکومت نے 7 سینئر سکریٹریز کا تبادلہ کیا، رچنا شاہ کو ڈی او پی ٹی میں تعینات کیا گیا

    مرکزی حکومت نے 7 سینئر سکریٹریز کا تبادلہ کیا، رچنا شاہ کو ڈی او پی ٹی میں تعینات کیا گیا

    26-12-2024 
    مرکزی حکومت نے 25 دسمبر کو ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے 7 سینئر سکریٹریز کے تبادلے کر دیے ہیں۔ ان تبادلوں میں رچنا شاہ کو ڈی او پی ٹی کا سکریٹری، ارونیش چاؤلا کو وزارتِ خزانہ کے تحت ریونیو کا سکریٹری اور ونیت جوشی کو وزارتِ تعلیم میں اعلیٰ تعلیم کے سکریٹری کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔ کابینہ کی تقرری کمیٹی (اے سی سی) نے ان سینئر آئی اے ایس افسران کے تبادلوں کی منظوری دے دی ہے۔