ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Tag: No
    ممبئی میں درختوں کی کٹائی پر سپریم کورٹ کی پابندی، اتھارٹی کو سخت ہدایات

    ممبئی میں درختوں کی کٹائی پر سپریم کورٹ کی پابندی، اتھارٹی کو سخت ہدایات

    11-01-2025 
    سپریم کورٹ نے ممبئی کی آرے کالونی میں درختوں کی کٹائی پر سخت ہدایات جاری کرتے ہوئے برہن ممبئی میونسپل کارپوریشن (بی ایم سی) کے درخت اتھارٹی کو حکم دیا ہے کہ مزید کٹائی عدالت کی اجازت کے بغیر نہ کی جائے۔ جسٹس ابھے ایس اوکا اور جسٹس اروند کمار کی قیادت والی بنچ نے جمعہ کے روز کہا کہ اتھارٹی پہلے درخواستوں پر غور کرے اور پھر عدالت سے حکم حاصل کرے۔