ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Tag: Palestinians
    ہزاروں بے گھر فلسطینیوں کی غزہ میں دوبارہ آبادکاری

    ہزاروں بے گھر فلسطینیوں کی غزہ میں دوبارہ آبادکاری

    28-01-2025 
    غزہ شہر اور ساحلی علاقے کے شمالی علاقوں میں ہزاروں فلسطینیوں نے پیر کے روز اپنے گھروں کو واپس لوٹنا شروع کیا، یہ سب 15 ماہ کی جبری بے گھری کے بعد ممکن ہوا۔
    غزہ پناہ گزین کیمپ پر آئی ڈی ایف کا شدید حملہ، 25 فلسطینی جاں بحق

    غزہ پناہ گزین کیمپ پر آئی ڈی ایف کا شدید حملہ، 25 فلسطینی جاں بحق

    22-12-2024 
    اسرائیل نے ایک بار پھر فلسطینی شہریوں پر قیامت ڈھا دی ہے۔ اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کے وسط میں واقع نصرت پناہ گزین کیمپ پر شدید فضائی حملہ کیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 25 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ ایک اور حملے میں، جس میں ایک اپارٹمنٹ کو نشانہ بنایا گیا، آٹھ فلسطینی ہلاک ہوگئے۔ ان حملوں میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، جنہیں فوری طور پر قریبی اسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے۔