14-01-2025
پیر کے روز ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں مزید کمی آئی اور یہ نئی نچلی سطح پر پہنچ گیا۔ روپے کی قیمت میں یہ ریکارڈ گراوٹ کئی دنوں سے جاری ہے، جس پر کانگریس نے وزیراعظم نریندر مودی پر تنقید کی ہے۔ سوشل میڈیا پر بھی 2014ء سے پہلے کے ویڈیوز شیئر کیے جا رہے ہیں جن میں مودی نے روپے کی قدر میں کمی پر سابق وزیراعظم منموہن سنگھ کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔
View more
06-01-2025
دہلی اسمبلی انتخابات کے قریب آتے ہی سیاسی رہنماؤں کے درمیان الزامات کا تبادلہ تیز ہو گیا ہے۔ عام آدمی پارٹی کے کنوینر اروند کیجریوال نے اتوار کو روہنی میں منعقدہ وزیر اعظم نریندر مودی کی ’پریورتن ریلی‘ کے دوران ان پر کیے گئے حملوں کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ’’وزیر اعظم نے دہلی کے عوام اور ان کی منتخب حکومت پر تنقید کے سوا کچھ نہیں کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy