18-01-2025
سی پی آئی ایم کے رہنما پرکاش کرات نے جمعہ کو کولکاتا میں جیوتی باسو سینٹر فار سوشل اسٹڈیز اینڈ ریسرچ کے پہلے مرحلے کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ’’ہندوستان کے سیکولر اور جمہوری ڈھانچے کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرنے والی طاقتوں کے خلاف سیاسی اور نظریاتی جنگ ناگزیر ہے۔‘‘ اپنے اس بیان کے ذریعے پرکاش کرات نے واضح طور پر ہندوتوا بریگیڈ کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy