05-01-2025
دہلی اسمبلی انتخابات کے لیے کالکاجی سے بی جے پی کے امیدوار رمیش بدھوڑی نے کانگریس کی رکنِ پارلیمنٹ پرینکا گاندھی کے خلاف ایک نازیبا بیان دیا ہے، جس پر کانگریس نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔ بدھوڑی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے، جس میں وہ یہ کہتے ہیں کہ اگر بی جے پی اقتدار میں آئی تو وہ کالکاجی کی سڑکوں کو "پرینکا گاندھی کے گالوں" جیسا بنا دیں گے۔
View more
31-12-2024
مرکزی حکومت نے وائناڈ میں پیش آنے والی لینڈ سلائڈنگ کو ’سنگین آفت‘ تسلیم کر لیا ہے۔ کانگریس کی جنرل سیکریٹری اور وائناڈ سے لوک سبھا کی رکن پرینکا گاندھی واڈرا نے حکومت کے اس فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اپنی خوشی کا اظہار کیا ہے۔
View more
30-12-2024
کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے کہا کہ بہار میں اپنے حقوق کے لیے آواز اٹھانے والے طلباء کی باتوں کو نظرانداز کرنے کے بجائے، ڈبل انجن حکومت مسلسل ان پر ظلم و ستم کر رہی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy